مہر خبررساں ایجنسی نے الاخباریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔اطلاعات کے مطابق شام میں جنگ ختم ہونے کے بعد بھی حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام علاقوں شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقوں میں باقی رہیں گے۔
لبنان کے اخبار الاخباریہ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔
News ID 1883372
آپ کا تبصرہ